ETV Bharat / state

Protest Against Electricity Department اضافی بجلی بلوں کو لے کر محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج - گزشتہ ماہ اکتوبر

گاندربل کے بدر کنڈ علاقے میں اضافی بجلی بلوں کو لے کر لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بجلی بلوں پر نظرثانی کا مطالبہ بھی کیاLocal Residents Protest

اضافی بجلی بلوں کو لے کر لوگوں کا محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Nov 15, 2022, 2:34 PM IST

گاندربل:جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع میں مقامی باشندوں نے گزشتہ ماہ اکتوبر کی بجلی بلوں میں کچھ فیصدی اضافہ کیا گیا ہے۔اس کو لے کر محکمہ بجلی دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا۔Local Residents Protest Against Electricity Board In Ganderbal In Kashmir

اضافی بجلی بلوں کو لے کر لوگوں کا محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج

اس دوران علاقے کی خواتین و مرد حضرات نے اپنے ہاتھوں میں بجلی بلوں کے ساتھ محکمہ کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ سرکار نے چند فیصدی اضافے کا اعلان کیا تھا، جبکہ بل دیکھ کر ایسا لگا کہ اس میں حد سے زیادہ اضافہ کیا گیا ہے۔اس سے عام لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں؛Multi Purpose Theatre for Kids پلوامہ میں بچوں کے لیے تھیٹر کا افتتاح

انہوں نے کہاکہ یہ بل پہلے 730 روپے کے حساب سے آتا تھا جبکہ اب 920 روپیہ آنے لگا ہے ۔ یہ سراسر نا انصافی ہے۔زیادہ تر لوگ مزدور ہیں ۔نالے سے ریت باجری نکال کر گزارہ کرتے تھے، لیکن سرکار نے اب وہ مزدوری بھی بند کر دی ہے ۔جس کی وجہ سے لوگ پہلے ہی پریشان ہیں اور اب سرکار اضافی بل کی وجہ سے مزید پریشان کر رہی ہے ۔Local Residents Protest Against Electricity Board In Ganderbal In Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.