ETV Bharat / state

Water Filtration Plant In baramulla : پانی کا فلٹریشن پلانٹ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان

بارہمولہ ضلع کے تحصیل بونیار کہ رام پور گاؤں میں گزشتہ دس برسوں سے زیر التوا واٹرفلٹر پلانٹ کی وجہ سے مقامی باشندوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی باشندوں نے انتظامیہ پر لاپرواہی برتنے کا الزام لگایا ہے۔

پانی کا فلٹریشن پلانٹ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 9, 2023, 3:03 PM IST

پانی کا فلٹریشن پلانٹ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان

بارہمولہ:ملک کی دوسری ریاستوں کی مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر میں بھی انتظامیہ اور محکمہ جلد شکتی کی جانب سے جل جیون مشن کے تحت کہیں بڑی سکیمیں چلائی جا رہیں ہیں۔محکمہ جل جیون کا دعویٰ ہے کہ اس منصوبے سے عام لوگوں کے لئے پینے کا پانی کا مسئلہ بہت تک حل ہوا ہے۔

لیکن حالات اس کے برعکس ہیں۔بارہمولہ ضلع کے تحصیل بونیار کہ رام پور گاؤں میں گزشتہ دس برسوں سے زیر التوا واٹرفلٹر پلانٹ کی وجہ سے مقامی باشندوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی باشندوں نے انتظامیہ پر لاپرواہی برتنے کا الزام لگایا ہے۔تحصیل بونیار کہ رام پور گاؤں میں 10 سال سے زیادہ قبل ایک پانی کا فلٹریشن پلانٹ کا کام شدومد سے شروع کیا گیا تھا لیکن پھر نامعلوم وجوہات کی وجہ سے یہ کام بند کر دیا گیا۔ 10 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود فلٹریشن پلانٹ کے تعمیراتی کام دوبارہ شروع نہیں کیا جا سکا ہے۔

اس فلٹریشن پلانٹ میں 30 لاکھ سے زیادہ کی رقم بھی لگائی گئی اور 80 فیصد اس کا کام مکمل پی کیا گیا تھا لیکن اس کے بعد اس فلٹریشن پلانٹ کا کام روک دیا گیا سے 10 سال سے زیادہ کا وقت بھی چکا ہے لیکن ابھی بھی یہ فلٹریشن پلانٹ ایسے ہی پڑا ہوا ہے۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ ہم نے بہت بار انتظامیہ اور محکمے سے بی اس بارے میں بات کی لیکن انہوں نے بھی اس پر کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا مقامی لوگوں نے بتایا کہ اگرچہ محکمہ اس فلٹریشن پلانٹ کو پھر سے شروع کر دے تو ہمارے علاقے میں جو پانی کا مسائل ہیں وہ اس سے حل ہو جائیں گے ۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے علاقے کے سرپنچ غلام نبی شیخ نے کہاکہ یہ جو پانی کا فلٹریشن پلانٹ ہے۔ اس میں تھوڑا ہی کام باقی تھا۔ اس فلٹریشن پلانٹ پیر لاکھوں روپے کی رقم لگائی گئی ہے۔ 2008 میں اس کا کام شروع کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں:Awantipura Chairperson ایم سی اونتی پورہ قصبہ کی عظمت رفتہ بحال کرنے کیلئے کوشاں، شمیمہ رینہ

جب اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے محکمے جل شکتی کے ایک اعلی افسر عرفان احمد سے بات کی تو انہوں نے کہاکہ آپ نےمیرے نوٹس میں یہ بات لائی ہے۔ یہ ایک بہت پرانی سکیم ہے۔اس کے بارے میں محکمہ جل سکتی سے بات چیت کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.