ETV Bharat / state

بےروزگار نوجوانوں کے لیے لون کی پیشکش - کمانے میں پہل کریں

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اگرچہ پڑھے لکھے بے روزگار نوجوان لڑکے، لڑکیاں روزگار کی تلاش میں رہتے ہیں۔ وہیں ڈسٹرکٹ انڈر سینٹر پلوامہ نے ان بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دلانے کے لیے لون فراہم کیا ہے۔

بےروزگار نوجوانوں کے لیے لون کی پیش کش
بےروزگار نوجوانوں کے لیے لون کی پیش کش
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 10:10 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:09 AM IST

اطلاعات کے مطابق نوجوانوں کے ہنر اور مہارت کی بنا پر انہیں لون فراہم کیا جائے گا تاکہ وہ خود کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی روز گار کے مواقع پیدا کر سکیں۔

بےروزگار نوجوانوں کے لیے لون کی پیش کش

اس سلسلے میں ڈی آٸی سی پلوامہ میں ان نوجوانوں کا انٹریو لیا گیا جو آج اختتام پذیر ہوا جس میں نوجوانوں کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔

تقریباً 1200 ہزار کے قریب بے روزگار نوجوان لڑکے، لڑکیوں نے اس میں شرکت کی۔

اس موقع پر ڈی آئی سی کے ایم ڈی ڈاکٹر رؤف احمد نے کہا کہ نوجوانوں کو چاہیئے کہ وہ گورنمٹ نوکریوں کے بجائے خود روزگار کمانے میں پہل کریں تاکہ اپنے ساتھ ساتھ وہ دوسروں کے لیے بھی روزگار کے وسائل پیدا کرنے میں کلیدی رول ادا کرسکیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.