ETV Bharat / state

پلوامہ: تحصیل آفس کے احاطہ میں گرینیڈ برآمد - kashmir latest

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں تحصیل آفس میں ایک دستی بم برآمد کیا گیا ہے۔

ضلع پلوامہ کے تحصیل آفس سے گرینیڈ برآمد
ضلع پلوامہ کے تحصیل آفس سے گرینیڈ برآمد
author img

By

Published : Aug 20, 2020, 6:25 PM IST

ذرائع کے مطابق تحصیل آفس میں ایک دستی بم برآمد ہونے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اسے نکارہ بنانے کے لئے طلب کیا گیا ہے۔ایک عہدیدار نے بتایا آفس کے باہر دستی بم پھینکا گیا تاہم کوئی جانی یا مالی تقصان نہیں ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں ایک مقدمہ درج بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کی جانب سے کئی حملے ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے سکیورٹی اہلکار سمیت عام شہری بھی ان حملوں کے نشانے بنے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.