ETV Bharat / state

ضلع پلوامہ میں دستی بم برآمد

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 6:40 PM IST

Updated : Mar 30, 2020, 9:11 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع  پلوامہ کے مچھپونہ گاؤں میں دستی بم برآمد کیا گیا۔

ضلع پلوامہ میں ایک دستی بم برآمد
ضلع پلوامہ میں ایک دستی بم برآمد

امقامی لوگوں کے مطابق جند بچے کھیت سے گزر رہے تھے کہ اچانک ان کی نظر ایک گرنیڈ پر پڑی جس کے فوراً ہی مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔

ضلع پلوامہ میں ایک دستی بم برآمد

اطلاعات کے مطابق پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہچی اور بم کو ناکارہ بنا دیا۔

بم پانے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا ۔

Last Updated : Mar 30, 2020, 9:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.