ETV Bharat / state

' یو پی حکومت کی طرز پر باہر پھنسے لوگوں کو واپس لایا جائے' - ملک کے مختلف حصوں میں درماندہ مرکزی علاقے کے لوگوں کو گھر واپس لائے

سی پی آئی (ایم) کے سینئر رہنما محمد یوسف تاریگامی نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے کہا کہ وہ بھی اترپردیش حکومت کا طرز اپنا کر ملک کے مختلف حصوں میں درماندہ مرکزی علاقے کے لوگوں کو گھر واپس لائے۔

' یو پی حکومت کے طرز پر باہر پھنسے لوگوں کو واپس لایا جائے'

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 10:22 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:15 PM IST

بتادیں کہ اترپردیش حکومت نے راجستھان میں پھنسے قریب 9 ہزار طلبا کو اپنے اپنے گھر واپس لانے کے لئے ڈھائی سو گاڑیوں کو روانہ کیا ہے۔

موصوف لیڈر نے ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا' 'ہم ملک کے مختلف حصوں میں پھنسے جموں وکشمیر کے لوگوں جن میں طلبا، تاجر، مزدور وغیرہ شامل ہیں، کا اسی طریقے سے گھر واپس لانے کا مطالبہ کررہے ہیں، آخر جموں وکشمیر انتظامیہ کو ایسا اقدام کرنے میں کون سی رکاوٹیں آڑے آرہی ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ ستم ظریفی کی بات یہ ہے کہ جموں جو اسی یونین ٹریٹری کا ایک حصہ ہے میں پھنسے کشمیریوں کو بھی وادی واپس نہیں لایا جارہا ہے۔

تاریگامی نے کہا کہ یونین ٹریٹری کے باقی ریاستوں میں پھنسے لوگوں کو وطن واپس لایا جانا چاہئے۔

:

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.