ETV Bharat / state

ایل آئی سی کے زیراہتمام بیداری پروگرام - بیداری پروگرام

لائف انشورنس آف انڈیا (ایل آئی سی) نے موجودہ دور میں انشورنس کی اہمیت کی مناسبت سے ڈوڈہ کے گورنمنٹ بوائیز ہائیر سیکنڈری اسکول میں تقریب منعقد کی۔

ایل آئی سی کی طرف سے بیداری پروگرام منعقد
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 7:19 PM IST

اس حوالے سے اسکول میں ایل آئی سی کی اہمیت کے عنوان سے طلبا میں تقریری مقابلہ ہوا، جس میں تقریباً 10 مختلف اسکولوں کے طلبا نے حصہ لیا۔

ایل آئی سی کی طرف سے بیداری پروگرام منعقد

اس مقابلہ میں مانوی سنگھ نے پہلی، اُروشی پریہار اور پون کوتوال نے دوسری اور کہکشاں زریں اور قرت العین نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پروگرام کے آخر میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا میں ٹرافی و نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔

پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کو ٹرافی اور 3000 ہزار دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کوٹرافی اور 2000 جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کو ٹرافی اور 1000 نقدی سے نوازا گیا۔

Intro:لاءیف انشورنس آف انڈیا کی طرف سے سے ڈوڈہ میں ایک بیداری پروگرام ۔

Body:لائف انشورنس آف انڈیا نے موجودہ دور میں انشورنس کی اہمیت پر تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا ۔ یہ تقریب گورنمنٹ بوئز ہائر سکنڈری سکول ڈوڈہ میں منعقد کی گئی ۔ اس مقابلہ میں مانوی سنگھ نے پہلی ۔ اوروشی پریہار نے اور پون کوتوال نے مشترکہ طور پر دوسری کہکشا زریں و قرتعالعین نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ پروگرام کے آخر میں جیتنے والے طلبہ میں ٹرافی و نقد انعامات تقسیم کۓ گۓ ۔ پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کو ٹرافی اور 3000 ہزار دوسری پوزیشن پر آنے والے طالب علم کوٹرافی اور 2000 اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کو ٹرافی اور 1000 نقدی سے نوازا گیا ۔ بائیٹس ۔ جیوتی پرکاش شرما ۔ LIC آفیسر ڈوڈہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.