ETV Bharat / state

لداخ: ایل جی نے راج نیواس لیہہ میں عالمی یوم یوگا منایا

دنیا اور ملک کے باقی حصوں کے ساتھ ساتھ مرکز کے زیرانتظام لداخ میں بھی انٹرنیشنل یوگا ڈے آج منایا گیا۔ اس سال کا موضوع کے ساتھ 'گھر میں یوگا، فیملی کے ساتھ یوگا' شرکاء کی بڑی تعداد نے اپنے گھروں پر یوگا کیا۔

لداخ: ایل جی نے راج نیواس لیہ میں عالمی یوم یوگا منایا

author img

By

Published : Jun 21, 2020, 12:49 PM IST

انٹرنیشنل یوگا ڈے کے موقع پر جشن مناتے ہوئے لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر آر کے ماتھر نے راج نیواس میں ہونے والی تقریب کا مشاہدہ کیا جہاں انہوں نے کئی یوگا آسن کیے ہیں۔

ایل جی ماتھور نے اپنے پیغام میں یوگا کی اہمیت پر زور دیا، جس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ ہماری قدیم روایت کا سب سے قیمتی تحفہ ہے۔

انہوں نے یوگا کی مشق کو زبردست جسمانی، ذہنی اور روحانی فوائد بیان کیے اور ہماری روز مرہ زندگی میں یوگا کی مشق کرنے کی عادت کو ابھارنے کی تاکید کی ہے۔

یوگا ذاتی برداشت میں اضافہ کرتا ہے اور کووڈ-19 پینڈیمک سے لڑنے میں مدد کرسکتا ہے۔

ماتھور نے مزید کہا کہ یوگا سماجی بہبود اور امن کی تعمیر کی طرف اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل یوگا ڈے 21 جون 2015 کو پوری دنیا میں منایا گیا اور نریندر مودی کی قیادت میں دارالحکومت دہلی میں ایک تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں تقریباً 30 ہزار لوگوں نے شرکت کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.