ETV Bharat / state

عسکریت پسند گرفتار - عسکریت پسند

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پولیس نے شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 8:19 AM IST

ایس پی آپریشن رویندر پال سنگھ کے مطابق جمال الدین نامی عسکریت پسند کو پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے ٹھاٹھری کے جنگلوں سے گرفتار کیا ہے۔

عسکریت پسند گرفتار

گرفتار ہونے والے عسکریت سے ایک اے کے 47 رائفل بھی برآمد کی گئی۔

ذرائع کے مطابق جمال الدین، چند ہفتے قبل عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ہونے والے تصادم میں زخمی ہوا تھا۔

Intro:ڈوڈہ پولیس نے لشکر ملیٹیٹ کو کیا گرفتار

Body:ڈوڈہ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ آج پولیس اور آرمی کی ایک مشترکہ ٹیم نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک ملی ٹینٹ کو گرفتار کیا گیا ۔
ایس پی اوپریشن کے مطابق جمال دین نامی اس ملی ٹینٹ کو ٹھاٹھری کے جنگلوں سے گرفتار کیا گیا ھے گرفتار ھونے والے ملی ٹینٹ سے ایک AK 47 رائفل بھی برامد ھوى ھے۔
آزاد ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ملی ٹینٹ چند ھفتہ قبل ایک encounter کے دوران زخمی ھوا تھا جس نے آج سرینڈر کیا ۔
BYTE
Ravinder pal Singh Sp op Doda

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.