تیندوا کو دیکھ کر جہاں لوگوں میں خوف و ہراس پیدا ہوا وہیں کچھ لوگ اس کے ساتھ سیلفی کھینچنے میں مصروف نظر آئے۔
سڑک پر چلتے ہوئے راہ گیر اپنی گاڑی روک کر تیندوا کو دیکھنے میں محو ہوگئے ۔
اس کے علاوہ لوگ جوق در جوق اس کو دیکھنے میں لگے رہے، جب کہ گذشتہ دنوں تندوے نے حملہ کرکے کچھ لوگوں کو زخمی بھی کیا تھا۔