ETV Bharat / state

Ramban Demands Pahari Status رامبن ضلع کو پہاڑی زمرے میں لانے کا مطالبہ - جموں و کشمیر کے ضلع رامبن

رامبن کو پہاڑی ذمرے میں لانے کی مانگ کرتے ہوئے ضلع کے مقامی لیڈران نے مرکزی وزیر داخلہ کے پہاڑی لوگوں کو تحفہ دینے والے بیان کو خوش آئند قرار دیا Ramban demands Pahari status

رامبن ضلع کو پہاڑی زمرے میں لانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Oct 26, 2022, 7:52 PM IST

رامبن : جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کو پہاڑی ذمرے میں لانے کی مانگ کرتے ہوئے ضلع کے مقامی لیڈران نے مرکزی وزیر داخلہ کے پہاڑی لوگوں کو تحفہ دینے والے بیان کو خوش آئند قرار دیا۔

رامبن ضلع کو پہاڑی زمرے میں لانے کا مطالبہ

انہوں نے کہاکہ خطہ چناب کہ جغرافیہ مشکل پہاڑیوں پر مشتمل ہے یہاں کی عوام کے سماجی تعلیمی اور معاشی حالات بہت ہی خراب ہے۔ مرکزی حکومت کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Mehbooba on Accession of JK with India جموں و کشمیر نے سیکولر بھارت کے ساتھ الحاق کیا، بھاجپا بھارت کے ساتھ نہیں، محبوبہ مفتی

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کی لیڈر آرون سنگھ راجو نے کہا کہ عوام امید کرتی ہے کہ مرکزی حکومت ان کے مسائل کو سمجھتی۔اس بنیاد پر ان کے مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کرے گی۔ عوام کے ساتھ انصاف دلانا ہماری ذمہ دارہ ہے۔ پی ڈی پی لیڈر فاروق کٹوچ کا کہنا ہے کہ خطہ چناب کے تینوں اضلاع ڈوڈہ کشتواڑ و رامبن کو پہاڑی زمرے میں لایا جائے تاکہ عوام کی مجموعی ترقی ہوسکے۔Leaders of Ramban demands Pahari status to Chenab valley

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.