ETV Bharat / state

کشمیریوں پر آزمائے گئے قوانین اب ملک بھر میں استعمال ہورہے ہیں: محبوبہ مفتی - etv bharat urdu

محبوبہ مفتی نے الزام عائد کیا کہ' مرکزی حکومت جن قوانین کا استعال کرکے کشمیریوں کو خاموش کر رہی ہے وہی سخت قوانین اب ملک کے دیگر حصوں میں بھی استعمال میں لائے جارہے ہیں۔'

'کشمیریوں کے خلاف استعال قواتین اب ملک بھر میں استعمال ہورہا ہے'

author img

By

Published : Jan 29, 2021, 6:54 PM IST

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز مرکزی حکومت پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'جن قوانین کا استعمال کرکے کشمیری عوام کو ہراساں کیا جارہا ہے، اب حکومت انہیں قوانین کو ملک کے دیگر حصوں میں بھی آزما رہی ہے۔

محبوبہ مفتی نے الزام عائد کیا کہ 'مرکزی حکومت جن قوانین کا استعال کرکے کشمیریوں کو خاموش کر رہی ہے وہی سخت قواتین اب ملک کے دیگر حصوں میں بھی استعمال میں لائے جارہے ہیں۔'

'کشمیریوں کے خلاف استعال قواتین اب ملک بھر میں استعمال ہورہا ہے'
'کشمیریوں کے خلاف استعال قواتین اب ملک بھر میں استعمال ہورہا ہے'

گزشتہ برس سی اے اے مخالف مظاہرین اور فی الوقت کسان مظاہرین کو ملک دشمن قرار دینے پر محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ سابق وزیر اعلی نے الزام لگایا کہ ان پرامن تحریکوں کو روکنے کے لئے انسداد عسکریت پسندی کے قوانین کا اطلاق کیا گیا ہے۔

سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ "مرکزی حکومت کشمیری عوام کو ہراساں کرنے والے سخت قوانین اب ملک کے دیگر حصوں میں بھی اپنا رہی ہے۔ سی اے اے ہو یا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج، مظاہرین کو ملک مخالف قرار دے کر یو اے پی اے کے تحت اُن کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔'

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "حکومت کو زرعی قوانین کو واپس لینا چاہیے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.