ETV Bharat / state

اننت ناگ کے مختلف علاقوں میں صاف و ستھرائی و بیداری مہم کا آغاز - کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات بچاؤ

غیر سرکاری تنظیم سوشل ریکنسٹرکشن سینٹر کشمیر نے ہیلتھ سینٹیشن کمیٹی اور پنچایت حلقوں کے اشتراک سے ضلع اننت ناگ کے ڈورو علاقہ میں صحت و صفائی و بیداری مہم کی شروعات کی۔

اننت ناگ کے مختلف علاقوں میں صاف و ستھرائی و بیداری مہم کا آغاز

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 4:57 PM IST

مہم کے تحت ڈورو کے مختلف دیہات خاص کر کھاہ گنڈ، لور منڈا، چنگو، بدرمنا،کرالہ منڈ علاقوں میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

اننت ناگ کے مختلف علاقوں میں صاف و ستھرائی و بیداری مہم کا آغاز

مہم کے دوران ان مقامات پر مقامی لوگوں کو کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی، جبکہ لوگوں کو سماجی دوری اختیار کرنے اور اپنے گھروں میں قیام کرنے کی تلقین کی گئی تاکہ کورونا وائرس کی زنجیر کو توڑا جا سکے۔

تنظیم کے سرپرست ایڈووکیٹ فاروق احمد گنائی نے کہا کہ لاک ڈاون کے باوجود تنظیم کے رضاکار کئ سرکاری محکموں کی مدد سے گاؤں گاؤں میں صفائی اور بیداری مہم چلا رہے ہیں جس دوران دیہات میں گوبر و گندگی کو ہٹا کر صاف کیا جا رہاہے۔

انہوں نے لوگوں سے تعاون کی درخواست کی تاکہ سماج کواس خطرناک وائرس سے محفوظ رکھا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.