ETV Bharat / state

اودھم پور میں 2 روزہ 'مائی ٹاؤن مائی پرائڈ' کا آغاز - جموں و کشمیر نیوز

اودھمپور میں دو روزہ پروگرام 'مائی ٹاؤن مائی پرائڈ' کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر کمشنر ریونیو جے کے یو ٹی، پون کوتوال مہمان خصوصی تھے۔

اودھم پور میں 2 روزہ 'مائی ٹاؤن مائی پرائڈ' کا آغاز

author img

By

Published : Oct 20, 2020, 12:29 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں دو روزہ پروگرام 'مائی ٹاؤن مائی پرائڈ' کا آغاز کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد مستحقین پر مبنی اسکیمیں، شکایات کے ازالے اور شراکت دارانہ منصوبہ بندی کے عمل کے تحت زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے۔

اودھم پور میں 2 روزہ 'مائی ٹاؤن مائی پرائڈ' کا آغاز

اس موقع پر کمشنر ریونیو جے کے یو ٹی، پون کوتوال مہمان خصوصی تھے، جنھوں نے اودھم پور میں مختلف محکموں کے مختلف اسٹالوں کا دورہ کیا اور محکموں کی سرکاری اسکیموں کی عکاسی کرتے ہوئے پروگرام کا آغاز کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اودھمپور: زخمی ہوئے تیندوے کو محکمہ وائلڈ لائف نے بازیاب کرایا

وہیں 45 سے زائد محکموں نے عوامی بیداری، شکایات کے ازالے، فائدہ مند اسکیموں کے تحت اندراج اور دیگر 45 سے زائد محکموں نے اپنے اسٹالوں کو لگایا۔

حکومت کے مقرر کردہ افسر کو مقامی شہریوں، کونسلرز، غیر سرکاری تنظیموں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اس میٹنگ کو رکھا گیا تھا، جبکہ علاقے کے دورے کے بعد معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے اودھم پور شہر میں کچھ ترقیاتی کاموں کا بھی افتتاح کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.