ETV Bharat / state

تودے کی زد میں آنے سے جے سی بی آپریٹر ہلاک - ramban jammu and kashmir

گیمن انڈیا کے نجی ٹھیکیدار کے ساتھ کام کر رہا جے سی بی آپریٹر اچانک مٹی کے تودے کی زد میں آیا جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ ہیلپر بال بال بچ گیا۔

landslide kills jcb operator in jammu and kashmir
قومی شاہراہ پر تودے کی زد میں آنے سے جے سی بی آپریٹر ہلاک
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 8:40 PM IST

جموں کشمیر کے ضلع رامبن کے علاقہ میں ایک جے سی بی ڈرائیور مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے ہلاک ہوگیا ہے۔

قومی شاہراہ پر تودے کی زد میں آنے سے جے سی بی آپریٹر ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق رامبن کے نزریک مہیاڑ کے مقام پر دوپہر گیمن انڈیا کے نجی ٹھیکیدار کے ساتھ کام کر رہا جے سی بی آپریٹر اچانک مٹی کے تودے کی زد میں آیا جس کے نتیجے میں اسکی موقع پر ہی موت ہوگی جبکہ ہیلپر بال بال بچ گیا۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رضاکار موقع پر پہنچ گئے اور بڑی مشقت سے نعش کو ملبے سے نکالا۔

ہلاک ہونے والے آپریٹر کی شناخت اشوک کمار، عمر 27، ولد موہن لعل ساکنہ ٹنگدھار تصیل چنانی، ضلع ادھمپور کے طور ہوئی ہے۔ قانونی لوازمات پورے کر کے نعش کو اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔

رامبن پولیس نے اس سلسلہ میں ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔ واضح رہے دو روز قبل بھی ایک ڈرائیور تودے کے زد میں آکر ہلاک ہو گیا تھا۔

Intro:رامبن //جموں سرینگر قومی شاہراہ پر مٹی کے تودے گرنے سے ایک اور جے سی آپریٹر ہلاک ہوگیا ہے
پولیس زرایع کے مطابق رامبن کے نزریک مہیاڑ کے مقام ایک آج دوپہر گمین انڈیا کے بجی ٹھیکیدار کے ساتھ کام کر رہے جے سی بی آپریٹر کو اچانک اوپر سے سلائڈ گرآی جس کے نتیجے اسکی مواقع پر ہی موت ہوگی جبکہ ہیلپر بال بال بچ گیا حادثہ کی جبر سنتے ہی پولیس اور رضاکاروں نے بڑی مشقت کے لاش کو مبہ سے نکالنے میں کامیاب حاصل کی ہلاک ہونے والے آپریٹر کی شناخت اشوک کمار (27)ولد موہن لعل ساکنہ ٹنگدھار تصیل چہنہنی ضلع ادھمپور کے نسبت ہوئ. لاش کو فانون لوازمات پورے کرنے بعد وارثین کے حوالے کردی رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی. واضح دو روز قبل ایک ڈرائیور بھی تودے کے زد میں آکر ہلاک ہو گیا تھا

Visuals '' '' '

Byte Local eye wittnes....

Body:جموں سرینگر قومی شاہراہ پر مٹی کے تودے گرنے سے ایک اور جے سی آپریٹر ہلاک ہوگیا ہے

Conclusion:لوازمات پورے کرنے بعد وارثین کے حوالے کردی رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی. واضح دو روز قبل ایک ڈرائیور بھی تودے کے زد میں آکر ہلا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.