ETV Bharat / state

Awarness Programe For Farmers کولگام کریشی وگیان مرکز میں کسان کے لیے بیدری مہم

author img

By

Published : Dec 20, 2022, 1:34 PM IST

کولگام ضلع میں واقع پمبئ کریشی ویگیان کیندر(کے وی کے)میں انڈین انسٹی ٹیوٹ اینٹرگریٹڈ میڈیسن و کریشی ووگیان کیندر کے اشتراک سے کسانوں کے لیے بیداری مہم کا اہتمام کیا گیا Awarness Programe For Farmers

کولگام کریشی وگیان مرکز میں کسان کے لیے بیدری مہم

کولگام :جموں و کشمیر کے کولگام ضلع میں واقع پمبئ کریشی ویگیان کیندر(کے وی کے)میں انڈین انسٹی ٹیوٹ اینٹرگریٹڈ میڈیسن و کریشی ووگیان کیندر کے اشتراک سے کسانوں کے لیے بیداری مہم کا اہتمام کیا گیا۔ پمبئی کریشی ویگیان کیندر میں دواؤں اور خوشبودار پودوں کی کاشت، پروسیسنگ اور مارکیٹنگ سے متعلق یک روزہ بیداری اور تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کشمیر کے وی کے پمبئی، کولگام میں ڈاکٹر قاضی پرویز۔ ڈاکٹر فردوس، ڈاکٹر شاکر اور ڈاکٹر پدما (چیف ایگریکلچر آفیسر کولگام سرتاج احمد، تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ KVK Pumbai Kulgam Awarness Programe For Farmers In Kulgam Kashmir

مہمانان نے اپنے خطاب میں جموں و کشمیر میں دواؤں اور خوشبودار پودوں کی کاشت اور پروسیسنگ سیکٹر کے فروغ اور ترقی میں CSIR IIIM کے کردار پر روشنی ڈالی۔ یہ پروگرام CSIR IIIM، سری نگر کی سرپرستی میں منعقد کیا گیا تھا۔ اجلاس کے بعد شرکاء، کسانوں، کاشتکاروں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کی گئی۔

مزید پڑھیں:Lavender Cultivation in Ramban لیوینڈر کی کاشت کرنے والے کسانوں کی حوصلہ افزائی

پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ماہر ساینسدان منظور احمد نے اس تقریب میں شامل تمام معززین مہمانان، شرکاء، میڈیا کے نمائندوں اور تمام متعلقہ عہدیداروں کو خوش آمدید کہتے ہوئے باقاعدہ خطبہ استقبالیہ دیا۔ KVK Pumbai Kulgam Awarness Programe For Farmers In Kulgam Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.