ETV Bharat / state

کولگام: منشیات کے ساتھ پانچ افراد گرفتار - منشیات اشیاء برآمد کر کے چار ملزمان کی گرفتاری

پولیس نے وادی میں منشیات کی خریدو فروخت کو ختم کرنے کے لئے لوگوں سے تعاون طلب کیا ہے۔

کولگام: منشیات سمیت پانچ افراد گرفتار
کولگام: منشیات سمیت پانچ افراد گرفتار
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 11:17 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے چیکنگ کے دوران دو گاڑیوں سے منشیات اشیاء برآمد کر کے پانچ ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔

پولیس نے ویسو کے نزدیک ڈو گاڑیوں زیر نمبرات JK13E 2826 آئی 10 کار اور ٹرک کو تلاشی کے لیے روکا جس دوران گاڑیوں سے 2 کلو چرس،30 کلو فکی اور 13 ٹن بیر اور 1 لاکھ 61450 نقدی ضبط کی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شدگان کی شناخت امتیاز احمد بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکنہ نائن بٹہ پورہ ،انگریز سنگھ ولد شام سنگھ ساکنہ اچرا رامبن، لال چند ولد درشن لال ساکنہ شمسودیری ہوشیار پور اور سلیم محمد ولد مہدی حسن ساکنہ ملیر کوٹلہ پنجاب کے طور پر ہوئی ہے جبکہ گروہ کا ایک اور رکن غلام محمد لون ولد عبدالعزیز لون ساکنہ وپزن بجبہاڑہ گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوچکا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

پولیس نے دونوں گاڑیوں کو ضبط کرکے معاملے کی نسبت کیس زیر نمبر 14/2021 US 8/15 NDPS, ایکٹ درج کیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

پولیس نے وادی میں منشیات کی خرید و فروخت کو ختم کرنے کے لئے لوگوں سے تعاون طلب کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.