ETV Bharat / state

کولگام کا مین ٹاون ریڈ زون میں شامل

جنوبی کشمیر کے کولگام میں اس وقت افراتفری کا ماحول برپا ہوا جب مین ٹاون کے رہنے والے ایک شخص کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت پایا گیا۔

کولگام کے مین ٹاون کو ریڈ زون قرار دیا
کولگام کے مین ٹاون کو ریڈ زون قرار دیا
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 9:39 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ ضلع کولگام کے مین ٹاون ریشی پورہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص طبی جانچ کے دوران بیمار پایا گیا اور کئی دنوں کے بعد ا٘س کا ٹیسٹ خراب پایا گیا۔

متاثر شخص کی اہلیہ اور ان کے علاوہ ایک کمسن بچے کو قرنطینہ میں لیا گیا۔

ضلع انتظامیہ نے ریشی پورہ نائک پورہ کو ریڈ زون قرار دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلاً شخص چند روز قبل کسی اجتماع یا جماعت میں گیا تھا۔

ا٘دھر ضلع انتظامیہ نے علاقے کے سارے راستوں کو تاروں سے سیل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.