ETV Bharat / state

کشتواڑ بس حادثہ، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 36 افراد ہلاک جبکہ دیگر آدھ درجن زخمی ہوگئے ہیں۔

کشتواڑ بس حادثہ
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 11:16 PM IST

زخمیوں کو علاج معالجہ کے لئے جموں کے میڈیکل کالج منتقل کیا گیا جہاں پر دو اور زخمیوں کی موت واقہ ہوئی۔

جموں میڈیکل کالج کی پرنسپل و ڈین ڈاکٹر سوناندا شرما نے کہا کہ جموں میڈیکل کالج میں ابھی دس زخمیوں کا علاج چل رہا ہیں جن میں ایک چھوٹا بچھا شامل ہیں۔

انہوں کہا کہ مزید آٹھ زخمیوں کو کشتواڑ اور رام بن سے یہاں کے لئے ریفر کیا گیا ہیں جو ابھی راستے میں ہیں۔

کشتواڑ بس حادثہ

رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہوئی منی بس میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے۔یہ ہلاکت خیز سڑک حادثہ پیر کی صبح قریب آٹھ بج کر 40 منٹ پر پیش آیا ہے۔

کشتواڑ میں یہ ہلاکت خیز سڑک حادثہ مغل روڑ حادثے کے محض چار روز بعد پیش آیا ہے۔

بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پیر کی گلی علاقے میں تاریخی مغل روڑ پر 27 جون کو پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد بشمول 9 طالبات از جان جبکہ دیگر 7 زخمی ہوئے-

Intro:کشتواڑ میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 36 افراد ہلاک زخمیوں کو جموں کے میڈیکل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہیں جس کی وجہ سے 

جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 36افراد ہلاک جبکہ دیگر آدھ درجن زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ ہلاکت خیز سڑک حادثہ پیر کی صبح قریب آٹھ بجکر 40 منٹ پر پیش آیا ہے۔

زخمیوں کو علاج معالجہ کے جموں کے میڈیکل کالج منتقل  کیا گیا جہاں پر دو اور زخمیوں کی موت واقہ ہوئ 
جموں میڈیکل کالج کی پرنسپل و ڈین ڈاکٹر سوناندا شرما نے کہا کہ جموں میڈیکل کالج میں ابھی دس زخمیوں کا علاج چل رہا ہیں جن میں ایک چھوٹا بچھا شامل ہیں انہوں  کہا کہ مزید آٹھ زخمیوں کو کشتواڈ اور رام بن سے ہیاں کے لئے ریفر کیا گیا ہیں جو ابھی راستے میں ہیں   

رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی منی بس میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے۔

کشتواڑ میں یہ ہلاکت خیز سڑک حادثہ مغل روڑ حادثے کے محض چار روز بعد پیش آیا ہے۔ بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پیر کی گلی علاقے میں تاریخی مغل روڑ پر 27 جون کو پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد بشمول 9 طالبات از جان جبکہ دیگر 7 زخمی ہوئے-

Body:کشتواڑ میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 36 افراد ہلاک زخمیوں کو جموں کے میڈیکل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہیں جس کی وجہ سے 

جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 36افراد ہلاک جبکہ دیگر آدھ درجن زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ ہلاکت خیز سڑک حادثہ پیر کی صبح قریب آٹھ بجکر 40 منٹ پر پیش آیا ہے۔

زخمیوں کو علاج معالجہ کے جموں کے میڈیکل کالج منتقل  کیا گیا جہاں پر دو اور زخمیوں کی موت واقہ ہوئ 
جموں میڈیکل کالج کی پرنسپل و ڈین ڈاکٹر سوناندا شرما نے کہا کہ جموں میڈیکل کالج میں ابھی دس زخمیوں کا علاج چل رہا ہیں جن میں ایک چھوٹا بچھا شامل ہیں انہوں  کہا کہ مزید آٹھ زخمیوں کو کشتواڈ اور رام بن سے ہیاں کے لئے ریفر کیا گیا ہیں جو ابھی راستے میں ہیں   

رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی منی بس میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے۔

کشتواڑ میں یہ ہلاکت خیز سڑک حادثہ مغل روڑ حادثے کے محض چار روز بعد پیش آیا ہے۔ بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پیر کی گلی علاقے میں تاریخی مغل روڑ پر 27 جون کو پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد بشمول 9 طالبات از جان جبکہ دیگر 7 زخمی ہوئے-

Conclusion:کشتواڑ میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 36 افراد ہلاک زخمیوں کو جموں کے میڈیکل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہیں جس کی وجہ سے 

جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 36افراد ہلاک جبکہ دیگر آدھ درجن زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ ہلاکت خیز سڑک حادثہ پیر کی صبح قریب آٹھ بجکر 40 منٹ پر پیش آیا ہے۔

زخمیوں کو علاج معالجہ کے جموں کے میڈیکل کالج منتقل  کیا گیا جہاں پر دو اور زخمیوں کی موت واقہ ہوئ 
جموں میڈیکل کالج کی پرنسپل و ڈین ڈاکٹر سوناندا شرما نے کہا کہ جموں میڈیکل کالج میں ابھی دس زخمیوں کا علاج چل رہا ہیں جن میں ایک چھوٹا بچھا شامل ہیں انہوں  کہا کہ مزید آٹھ زخمیوں کو کشتواڈ اور رام بن سے ہیاں کے لئے ریفر کیا گیا ہیں جو ابھی راستے میں ہیں   

رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی منی بس میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے۔

کشتواڑ میں یہ ہلاکت خیز سڑک حادثہ مغل روڑ حادثے کے محض چار روز بعد پیش آیا ہے۔ بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پیر کی گلی علاقے میں تاریخی مغل روڑ پر 27 جون کو پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد بشمول 9 طالبات از جان جبکہ دیگر 7 زخمی ہوئے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.