ETV Bharat / state

Kidzee Celebarete کشتواڑ میں کڈزی کی یوم تاسیس تقریب کا اہتمام - کِڈزی گُڈوِل انٹرنیشنل پبلک اسکول

کشتواڑ میں واقع کِڈزی گُڈوِل انٹرنیشنل پبلک اسکول نے اپنے ساتویں یوم تاسیس کی تقریب بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی۔ اس موقع پر ایس ایس پی سمیت کئی اہم شخصیات موجود تھیں۔کڈزی کی تقریب یوم تاسیس

کڈزی کی تقریب یوم تاسیس
کڈزی کی تقریب یوم تاسیس
author img

By

Published : Nov 22, 2022, 3:09 PM IST

کشتواڑ:جموں کے کشتواڑ میں واقع کِڈزی گُڈوِل انٹرنیشنل پبلک اسکول نے اپنے ساتویں یوم تاسیس کی تقریب بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی۔اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ ڈاکٹر دیونش یادؤ نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی۔Kidzee Celebrate His Foundation Day In kishtwar In Jammu

کڈزی کی تقریب یوم تاسیس

تقریب میں کشتواڑ کے سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس شفقت حسین بٹ، ایڈیشنل ایس پی کشتواڑ راجندر سنگھ، اے سی آر کشتواڑ ورونجیت سنگھ، چیئرمین کے ای ڈی ٹی کرشن لال پالسر، ڈاکٹر رشی شرما اور اسکول کے پرنسپل میگھا شرما کے علاوہ اسکول میں زیر تعلیم طلباء کے والدین نے بھی شرکت کی۔

کڈزی کی تقریب یوم تاسیس
کڈزی کی تقریب یوم تاسیس

تقریب کا آغاز ضلع کشتواڑ کے ترقیاتی کمشنر و سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس کشتواڑ و دیگر آفیسران کے والہانہ استقبال سے ہوا۔ اسکول کے پرنسپل نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں اسکول کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔والدین کو بچوں کو دی جانے والی مختلف شعبوں میں دی گئی تربیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا تاکہ مستقبل کی تمام ضروریات کے لئے انہیں تیار کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:Pahari Language Poet Remembered پہاڑی زبان کے شاعر حاجی فیروز کی دوسری برسی پر اوڑی میں تقریب

تقریب کی سب سے زیادہ توجہ کا مرکز میگا شو 'دی ڈانس اینڈ میوزک' تھا۔ یہ رقص اور ڈرامے کا امتزاج تھا جس نے سامعین کو مسحور کر دیا۔ اس موقع پر خوبصورت کوریوگرافی ڈانس نے سب کو مسحور کردیا۔۔Kidzee Celebrate His Foundation Day In kishtwar In Jammu

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.