تفصیلات کے مطابق جے کے بینک کی طرف 2008 میں ایک اسکیم کے تحت پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار دینے کی غرض سے ایک اسکیم خدمت سینٹر متعارف کرایا تھا جس کی بدولت متعدد نوجونوں نے اپنا روزگار شروع کیا تھا۔
تاہم انتظامیہ نے کسی وجوہات کے بنا پر اس سکیم کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں تمام خدمت سینٹر آپریٹر بے روزگار ہوگئے۔
اسی دوران آپریٹرز نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اگر انتظامیہ نے اس اسکیم کو بند کیا ہے تو ہمارے لیے کوئی زریعے پیش کریں۔