ETV Bharat / state

جموں و کشمیر بینک نے ہمیں دھوکہ دیا: خدمت سینٹر ملازمین - jammu and kashmir news

احتجاجی ملازمین نے کہا ریاستی حکومت نے 2009 میں جموں و کشمیر بینک کے تعاون سے خدمت مراکز قائم کئے تھے جس سے متعدد بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فرہم کیا گیا تھا تاہم ان کے ساتھ کیا گیا وعدہ اج تک وفا نہیں ہوا۔

khidmat centre employees protest against j&k bank
جموں کشمیر بینک نے ہمیں دھوکہ دیا: خدمت سینٹر ملازمین
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 5:30 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کے پریس کلب میں اج جموں کشمیر بینک کی مالی امداد سے چلنے والے خدمت سنٹرز میں کام کر رہیے افراد نے احتجاج کیا۔

ریاستی حکومت نے 2009 میں جموں کشمیر بینک کے تعاون سے خدمت مراکز قائم کئے تھے جس سے متعدد بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فرہم کیا گیا تھا تاہم ان کے ساتھ کیا گیا وعدہ اج تک وفا نہیں ہوا۔

جموں کشمیر بینک نے ہمیں دھوکہ دیا: خدمت سینٹر ملازمین

احتجاج کر رہے عارضی ملازمین کا کہنا ہیں کہ سرکار نے 2009 میں انہیں مستقل نوکری فرہم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن آج تک انہیں جموں کشمیر بینک کی طرف سے مستقل طور پر تسلیم نہیں کیا جارہا ہے اور نا ہی ان کی تنخواہ واگزار کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرکار نے آج تک کئی بار نوکری کی مستقلی کا وعدہ بھی کیا لیکن زمینی سطح پر حالات جوں کے توں ہیں۔

انہوں نے لیفٹننٹ گورنر گریش چندر مرمو سے اپیل کی کہ ان کو مستقل نوکری فراہم کی جائے اور رُکی پڑی تنخواہ واگزار کی جائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.