بانڈی پورہ میں قایم بی اس ایف ہیڈکواٹر کے کیندریہ ودیالیہ اسکول میں سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں طلبأ و طالبات کی جانب سے رنگ برنگے پروگرام پیش کیے گئے، تقریب کے مہمان خصوصی ڈی آئی جی بی ایس ایف شری بی بی سدرہ تھے۔
اس موقع پر ڈی آئی جی شری بی بی سدرہ نے اسکول انتطامیہ کو پروگرام منعقد کرنے پر مبارک باد پیش کی، تقریب کے اختتام پر اسکول میں مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو انعامات سے نوازہ۔