ETV Bharat / state

کٹرا میں کورونا ٹیسٹ پروگرام کا انعقاد - katra news

کٹرا میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر اجے کمار شرما کی جانب سے ایک پروگرام کے تحت متعدد لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا۔

کٹرا میں کورونا ٹیسٹ پروگرام کا انعقاد
کٹرا میں کورونا ٹیسٹ پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Apr 24, 2021, 9:12 AM IST

جموں و کشمیر کے کٹرا میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر اجے کمار شرما کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں دکانداروں کے ساتھ متعدد لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا۔

ویڈیو

اس تعلق سے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں کورونا کی جانچ میں اور تیزی لائی جائے گی تاکہ انفیکشن پر جلد از جلد قابو پایا جاسکے۔

واضح رہے کہ آدھار سیویر کٹرا میں ملک و بیرون ممالک سے عقیدت مند ویشنو دیوی کی درشن کرنے آتے ہیں۔ اسی کو دیکھتے ہوئے کورونا ٹیسٹنگ کی جارہی ہے، تاکہ عوام میں کورونا وبا کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.