ETV Bharat / state

راجستھان میں کشمیری طلبا کے ساتھ مار پیٹ

گذشتہ رات ریاست راجستھان کے ضلع چتوڑ گڑھ کے علاقے گنگرار میں واقع میواڑ یونیورسٹی میں طلباء کے دو گروہ میں مار پیٹ ہوئی۔

راجستھان میں کشمیری طلبا کے ساتھ مار پیٹ
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 3:12 PM IST

اس مار پیٹ میں وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو طلباء زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لئے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

اس معاملے میں آئی جی کے حکم پر ایس ایچ او کو لائن حاضر کر دیا گیا۔

دراصل پورا معاملہ یہ ہے یونیورسٹی کیمپس کے باہر ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم کے ساتھ ان کشمیری طلبا کی کسی بات پر کہا سنی ہوگئی۔ بعد میں یہ تکرار مار پیٹ میں تبدیل ہوگئی۔

راجستھان میں کشمیری طلبا کے ساتھ مار پیٹ

اس واقعے کی خبر پھیلتے ہی بہار کے طلباء نے کیمپس کے اندر موجود ایک کشمیری طالب علم کی پٹائی کر دی۔ پٹائی سے زخمی ہونے والے طالب علم کو علاج کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال لایا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر یونیورسٹی کیمپس میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے اضافی پولیس اہلکار کو تعینات کیا گیا ہے۔

وہیں اس پورے معاملے میں زخمی کشمیری طالب علم کا کہنا ہے کہ ' بہار کے طلباء انہیں عرصے سے قوم مخالف اور کئی طرح کی طعنہ زنی کے ذریعہ ہراساں کر رہے تھے۔'

اس پورے معاملے کی اطلاع ماضی میں یونیورسٹی انتظامیہ کو دی گئی تھی۔ اس کے باوجود ان طلبا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔

جبکہ اس پورے معاملہ پر پولیس کا کہنا ہے کہ کالج کے دو گروپز کے درمیان یہ معمولی تنازعہ ہے۔ جسے حل کر لیا گیا ہے۔

Intro:Body:चित्तौड़गढ़ जिले के गंगरार क्षेत्र में स्थित मेवाड़ यूनिवर्सिटी में कल रात दो छात्र गट आपस मे भीड़ गए, जिसमे दो कश्मीरी छात्रों को चोटे आने पर उन्हें उपचार के लिए जिला चिकित्सालय में भर्ती कराया गया, इधर मामले में आईजी के आदेश पर एसएचओं को लाईन हाजिर कर दिया गया दरअसल यूनिवर्सिटी केम्पस के बाहर एक बिहारी छात्र के साथ कहासुनी के बाद कश्मीरी छात्रों ने उसके साथ मारपीट कर दी जिसके बाद घटना के जानकारी मिलने पर बिहारी छात्रों ने मिलकर केम्पस के अंदर मेस में मौजूद एक कश्मीरी छात्र की पिटाई कर दी, उस दौरान सुरक्षा गार्ड द्वारा बीच बचाव किया गया जिसके बाद घायल छात्र को उपचार के लिये जिला चिकित्सालय में लाया गया, जहां उसका उपचार जारी है इधर घटना की जानकारी मिलने पर जिला मुख्यालय से अतिरिक्त जाप्ता युनिवर्सिटी कैम्पस में तैनात कर दिया गया मामले में आईजी के आदेशानुसार लापरवाही बरतने पर गंगरार एसएचओं लाभूराम विश्नोई का लाईन हाजिर कर दिया गया, वही घायल छात्र की रिपोर्ट पर मामला दर्ज कर अनुसंधान प्रारम्भ कर दिया हैConclusion:वहीं इस पूरे मामले में घायल कश्मीरी छात्र का कहना है कि उसे राष्ट्र दोही कहकर बिहारी छात्र लंबे समय से प्रताड़ित कर रहे थे और इसी के बाद में उसके साथ मारपीट की घटना को अंजाम भी दिया गया इस पूरे मामले की जानकारी पूर्व में भी यूनिवर्सिटी प्रशासन को दी गई बावजूद इसके कोई कार्रवाई छात्रों पर नहीं की गई जिसके बाद यह घटना हुई तो वहीं पुलिस का कहना है कि यह कॉलेज के दो गुटों का मामूली विवाद है जॉब सुलझा लिया गया है

बाइट ताहिर पीड़ित छात्र
बाइट वर्दी चंद गुर्जर उप पुलिस अधीक्षक
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.