ETV Bharat / state

Annual Urdu Mushaira کاروانِ شعرائے اردو کی طرف سے سرینگر میں یک روزہ مشاعرے کا انعقاد - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر

گرمائی راجدھانی سرینگر میں واقع کشمیر یونیورسٹی میں آج کاروانِ شعرائے اردو کی جانب سے یک روزہ قومی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس متعدد نامور شعراء نے اپنا کلام پیش کیا۔

کاروانِ شعراۓ اردو کی طرف سے سرینگر میں یک روزہ قومی سطع مشاعرے کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 26, 2023, 1:22 PM IST

کاروانِ شعراۓ اردو کی طرف سے سرینگر میں یک روزہ قومی سطع مشاعرے کا انعقاد

سرینگر: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کی گرمائی راجدہانی سرینگر میں کاروانِ شعرائے اردو کی جانب سے ایک قومی سطح کے مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ شیخ العالم سنٹر فار ملٹی ڈسپلنری سٹڈیز' کشمیر یونیورسٹی کے اشتراک سے مرکزی ہال میں منعقد ہوا ۔مشاعرے کی صدارت جے این یو کے پروفیسر اخلاق آہن نے فرمائی۔ وادی کے معروف براڈکاسٹر ڈاکٹر ستیش ومل بحیثیت مہمان خصوصی محفل میں شامل رہے ۔ مشاعرے میں بیرون ریاست سے آئے ہوئے شعراء نے بھی شرکت فرمائی جن میں لداخ سے آئے ہوئے شاعر خیال لداخی صاحب بھی موجود تھے۔ مشاعرے میں خطبۂ استقبالیہ کاروان شعرائے اردو کے صدر ڈاکٹر تنویر طاہر نے پیش کیا۔

مشاعرے کی محفل میں معروف شاعر جناب پرویز مانوس صاحب کی کتاب تکمیل عشق" کی رسمِ رونمائی بھی انجام پائی اور سال 2023 کا شہ زور کشمیری میموریل ایوارڈ برائے ادبی خدمات وادی کے بزرگ اردو شاعر ڈاکٹر سید شبیب رضوی صاحب کو تفویض کیا گیا ۔
مشاعرے میں اخلاق آہن، ڈاکٹر ستیش ومل، خیال لداخی، اشرف عادل، پرویز مانوس، ڈاکٹر تنویر طاہر، عارض ارشاد، ڈاکٹر راشد مقبول، اشرف بابا، شفیع شاداب، سبزار احمد، وقار دانش، عذرا کاک، عامر کلاس پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Body building in Kashmir سرینگر میں باڈی بلڈنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا

مشاعرے کی نظامت عارض ارشاد نے کی اور شکریہ کی تحریک کاروان کے سرپرست اعلیٰ پرویز مابوس بے اداکی _جب کہ اس دوران پرویز مانوجس کی ایک کتاب جس کا تکمیل عشق کی رس رونمای کی گیی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.