ETV Bharat / state

اننت ناگ میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 4:33 PM IST

رہائشی سہولیات فراہم نہ کرنے پر اننت ناگ کے مٹن علاقے میں کشمیری پنڈتوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اننت ناگ میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج
اننت ناگ میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مٹن علاقے میں مقیم پی ایم پیکیج کے تحت کشمیری پنڈت ملازمین نے ویسو قاضی گنڈ کے نو تعمیر شدہ کوارٹرز پر کچھ افراد کی جانب سے مبینہ قبضہ کرنے کو بلا جواز ٹھہرایا ہے۔

اننت ناگ میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

احتجاج میں شامل ملازمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس برسوں سے وہ مٹن میں تعمیر ایک کمپلیکس اے میں پناہ لیے ہوئے ہیں جہاں پر ایک ایک کمرے میں کئی کنبے رہائش پذیر ہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ان کے مطابق انکے بچوں اور اہل خانہ کو کشمیر میں کافی دشواری پیش آرہی ہیں جبکہ ریلیف کمشنر نے کی انکو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ویسو میں کوارٹر الاٹ کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں مناسب رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لئے انکو ویسو میں نئےوارٹر الاٹ کیے گئے تھے لیکن کچھ افراد نے ان کوارٹروں پر قبضہ کر کے انکی مشکلات کو مزید بڑھایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.