ETV Bharat / state

کشمیر یونیورسٹی کا طلبا کے حق میں فیصلہ - کشمیر این ایس یو آئی

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس کے پیش نظر حالات کو دیکھتے ہوئے کشمیر یونیورسٹی نے طلبا کے حق میں ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔

کشمیر یونیورسٹی کا طلبا کے حق میں فیصلہ
کشمیر یونیورسٹی کا طلبا کے حق میں فیصلہ
author img

By

Published : May 30, 2020, 7:50 PM IST

جموں و کشمیر یونیورسٹی میں واقع کشمیر یونیورسٹی نے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے تمام کالجز اور یونیورسٹیز میں سالانہ امتحان لیے بغیر تمام طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ لیا ہے، جبکہ جموں یونیورسٹی نے کہا ہے کہ وہ طلبا کے لیے امتحانات منعقد کرے گی۔

کشمیر یونیورسٹی کا طلبا کے حق میں فیصلہ

اسی ضمن میں آج جموں و کشمیر این ایس یو آئی نے جموں یونیورسٹی کے رویے پر سوال اٹھایا ہے، اور این ایس یو آئی کے طلبا نے کہا کہ اگر کشمیری طلباء کو بڑے پیمانے پر پروموٹ کیا جاسکتا ہے، تو جموں کو کیوں نہیں؟

این ایس یو آئی نے جموں یونیورسٹی کو انتباہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جلد از جلد اس فیصلے کو واپس لیں، اور طلبا کے حق میں فیصلہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.