ETV Bharat / state

بارہمولہ: سول ٹریفک بند، عوام کو سخت مشکلات - سکیورٹی فورسز

چند روز قبل ایک حکم نامہ جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ہفتے میں دو دن ادھم پور سے بارہمولہ تک سول ٹریفک بند رکھا جائے گا۔

بند سڑک
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 12:41 PM IST

آج بارہمولہ ہائی وے پر سواریوں کی آمد ورفت پوری طرح سے مسدود کردی گی ہے۔

متعقلہ ویڈیو

سڑکوں پر سکیورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے تا کہ کسی بھی سواری کو شاہراہ پر جانے سے روکا جائے۔

اس فیصلے سے مقامی باشندے سخت ناراض ہیں اور انہواں نے مطالبہ کیا ہے کہ یہ حکمنامہ فوراً واپس لیا جائے۔

Intro:
بارہمولہ میں سیول ٹریفک بند لوگوں کو سخت مشکلات

Body:عاشق میر بارہمولہ اپریل 7
چند روز قبل ریاستی سرکار کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا تھا جس میں یے کہا گیا تھا کہ ہفتے میں دو دن ادھم پور سے بارہمولہ تک جو سیول ٹریفک ہیں اس کو بند کیا جاے گا، آج بارہمولہ کے ہی وے پے ٹریفک کی نکلوہمل پوری طرح سے بند کردی گی ہیں سڈکوں پر سکورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا تھا تاکہ کسی بھی سیول گاڈی کو چلنے سے روکا جاے، اس حوالے سے لوگوں میں کافی غم وا غصہ پیا جاتا ہیں ہم نے کئ ایک لوگوں سے بات کی جن کا کہنا تھا کہ یے فیصلہ انتحابی ایک غلت فیصلہ ہیں گورنمنٹ کو چاہے وہ اس آڈر کو واپس لے تاکہ عام لوگوں اور مشکلات پیش نہ اے
Byte Tanveer Bhat ( Local)
Byte 2 Atif Ahmad ( Student )
PTC Attached

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.