حال ہی میں ریاست جموں و کشمیر کو مخصوص درجہ دینے والی دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد وادی کو دو یونین ٹیریٹریز میں منتقل کردیا گیا۔
برسراقتدار حکومت نے مخصوص درجہ ختم کرنے کے بعد اب 40 کشمیری قیدیوں کو اترپردیش کی جیلوں میں منتقل کا فیصلہ کیا ہے، جن میں سے 35 قیدیوں کو آگرہ جبکہ پانچ قیدیوں کو میرٹھ شفٹ کیا جائے گا۔