ETV Bharat / state

کشمیرالیکٹریکل ملازمین کا احتجاج

جموں وکشمیر کے سرینگر میں آج کشمیر الیکٹریک ملازمین نے احتجاج کیا۔

کشمیر ایلکٹریکل ملازمین کا احتجاج
کشمیر ایلکٹریکل ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 11:31 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 5:33 AM IST

ملازمین کو مستقیل کرنے اور کئی ماہ سے تنخواہ سے محروم رکھنے کے خلاف سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج کیا۔

کشمیر ایلکٹریکل ملازمین کا احتجاج

اس سلسلے میں ملازمین کے ہاتھوں میں پلے کارڈس جس پر ہمارے ساتھ انصاف کرو کے نعرے اور ہماری مانگیں پوری کرو کے نعرے درج تھے ۔

اس اثنا میں ملازمین کے صدر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف سے محکمہ بجلی کو دن بدن خسارے کی طرف دھکیلا جارہا ہے جو کافی تشویش کی بات اور دوسرے طرف چھوٹے ملازمین کے ساتھ سوتلیلا سلوک کیا جارہا ہے۔

مظاہرین نے مزید کہا کہ 'ہم محنت کش ملازم ہے اور ہمارے ساتھ نا انصافی کی جارہی ہے جسے ملازمین کبھی بھی برداش کرنے کے لیے تیار نہیں ہے جبکہ ہمیں کہی مہینوں تنخواہ سے محروم کیا گیا ،جسے اب برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اس دوران انہوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ہمیں جلد سے جلد تنخواہ واگذار کیا جائے، ورنہ ہم سڑکوں کا رخ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 5:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.