چیمبر نے کہا کہ’ نقصان کا اندازہ جموں و کشمیر کی 2017-18 کی جی ڈی پی کے طور پر کیا گیا ہے۔
یہ تحقیق جموں و کشمیر کے 10 اضلاع میں کی گئی ہے جہاں کی آبادی 55 فیصد ہے۔
تحقیق کے مطابق سیاحت کے شعبے کو اس کے مختلف ذیلی شعبوں جیسے ٹور آپریٹرز، ہاؤس بوٹ ، ہوٹلوں ، سیاحوں کی آمدورفت ، شکارا ، ایڈونچر اسپورٹس اور دیگر وابستہ شعبوں کا کافی تقصان ہوا ہے۔
بتا دیں کہ اس سے قبل کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کشمر میں 15 کروڑ کا تقصان بتایا تھا تاہم ابھی کی تحقیق میں 17،878 کروڑ کا تقصان بتایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 5 اگست سے وادی کشمیر میں معیشت پر بہت اثر پڑا ہے ۔