ETV Bharat / state

کرناہ۔ٹنگڈار سڑک پر ٹریفک بحال - kupwara news

حالیہ قہر انگیز برفباری نے جہاں پوری وادی میں معمولات زندگی کافی متاثر کی وہیں سرحدی ضلع کپوارہ کے کرناہ۔ٹنگڈار میں برفباری کے نتیجے میں معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی تھی۔

karnah tanghdar road opened for traffic
کرناہ۔ٹنگڈار سڑک پر ٹریفک بحال
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 6:24 PM IST

جموں کشمیر میں حالیہ بھاری برف باری کی وجہ سے معمولات زبدگی درہم برہم ہو کر رہ گئیں تھیں۔ ادھر سرحدی علاقہ ٹنگڈار۔کرناہ سڑک کو انتظامیہ نے احتیاطی طور پر بند کردیا تھا۔ موسم میں بہتری کے بعد آج قریب دو ہفتوں بعد سڑک پر ٹریفک کی نقل و حمل کو بحال کیا گیا ہے، جبکہ بجلی سپلائی بھی بحال کر دی گئی۔

ضروریات زندگی بحال ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے اظہار اطمینان اور راحت کی سانس لی۔

کرناہ۔ٹنگڈار سڑک پر ٹریفک بحال

دوسری جانب مقامی آبادی نے کہا کہ اُس پار سے ہورہی فائرنگ اور شیلنگ سے کئی تعمراتی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا حکومت کی جانب سے اگرچہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ سرحدی آبادی کے لئے محفوظ بنکر بنائے جائے گے لیکن فی الحال اس پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے انتطامیہ سے اس سلسلہ میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.