ETV Bharat / state

کرگل وجئے دیوس پر فوجیوں کو خراج تحسین - Lt. Gen. YK Joshi

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں فوجیوں نے کرگل وجئے دیوس تزک و احتشام کے ساتھ منایا۔

کرگل وجئے دیوس پر فوجیوں کو خراج تحسین
کرگل وجئے دیوس پر فوجیوں کو خراج تحسین
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 10:13 PM IST

ہر برس 26 جولائی کو کرگل وجئے دیوس منایا جاتا ہے. فوج کے کمانڈر ناردن کمانڈ لیفٹینٹ جنرل وائی کے جوشی کی طرف سے ’’دھرو یودھ اسمارک‘‘ پر پھولوں کا گل دستہ کرگل میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کو خراج تحسین کے طور پر پیش کیا گیا۔

کرگل وجئے دیوس پر فوجیوں کو خراج تحسین

فوجیوں کی عظمت میں ان کی تصاویر پر پھول کی مالا پہنائی گئی۔ اس موقع پر اعلیٰ عہدے داروں نے فوجیوں کی بہادری کو یاد کیا اور کہا کہ فوجیوں کے لیے یہ بہت خاص دن ہے۔

کرگل وجئے دیوس کو منانا دراصل فوجیوں کی عظمت کو سلام کرنا اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:احمدآباد میں قربانی کے رہنما خطوط

ان کی قربانی کو یاد کرنا ہے، جو انھوں نے ملک کو بچانے کے لیے دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.