ETV Bharat / state

گورنرکے مشیر کے وجے کمار مستعفی - گورنر کے مشیر

جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقہ بننے سے ایک دن قبل گورنر کے مشیر کے وجے کمار نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

کے وجے کمار اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 7:15 PM IST

کل سے جموں کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق کے وجے کمار آج اپنے عہدے سے استعفی دینے کے بعد دہلی روانہ ہو گئے ہیں۔

گورنر ستیہ پال ملک کے مشیر مقرر ہونے سے قبل بھی وہ 1998-2001 کے درمیان وادی میں اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کے وجے کمار نے دہلی روانہ ہونے سے پہلے کسی سے بھی ملاقات نہیں کی۔

واضح رہے کہ 31 اکتوبر کو سرینگر میں یونین ٹریٹیری کا دن منایا جائے گا اور جموں کشمیر کے نئے لیفٹنٹ گورنر اپنے عہدے کا حلف بھی لے گے۔

Intro:گورنر کے مشیر وجے کمار اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے ۔

ریاست جموں کشمیر کے گورنر کے مشیر وجے کمار نے ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک کو اپنا استفا سونپا ہیں  تاہم اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوپا وہی سرکاری ذرائع کا کہنا ہے  کہ وجے کمار بنا سرکاری پروٹوکول دہلی روانہ ہوئے ہیں

وہی 31 اکتوبر کو ریاست کی گرمائ دارالحکومت سرینگر میں یونین ٹریٹیری کا دن منایا جاے گا اور ریاست کے نیئے لیفٹنٹ گورنر  اپنے عہدت کا حلف لئے گے ۔

واضح رہے کہ ریاست کے گورنر کے تین سئنر  سبقدوس اے ای ایس افسران ہیں جن میں  کے کے شرما ، خورشید گنائ،  کے سکنندن ہیں

Body:گورنر کے مشیر وجے کمار اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے ۔

ریاست جموں کشمیر کے گورنر کے مشیر وجے کمار نے ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک کو اپنا استفا سونپا ہیں  تاہم اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوپا وہی سرکاری ذرائع کا کہنا ہے  کہ وجے کمار بنا سرکاری پروٹوکول دہلی روانہ ہوئے ہیں

وہی 31 اکتوبر کو ریاست کی گرمائ دارالحکومت سرینگر میں یونین ٹریٹیری کا دن منایا جاے گا اور ریاست کے نیئے لیفٹنٹ گورنر  اپنے عہدت کا حلف لئے گے ۔

واضح رہے کہ ریاست کے گورنر کے تین سئنر  سبقدوس اے ای ایس افسران ہیں جن میں  کے کے شرما ، خورشید گنائ،  کے سکنندن ہیں

Conclusion:گورنر کے مشیر وجے کمار اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے ۔

ریاست جموں کشمیر کے گورنر کے مشیر وجے کمار نے ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک کو اپنا استفا سونپا ہیں  تاہم اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوپا وہی سرکاری ذرائع کا کہنا ہے  کہ وجے کمار بنا سرکاری پروٹوکول دہلی روانہ ہوئے ہیں

وہی 31 اکتوبر کو ریاست کی گرمائ دارالحکومت سرینگر میں یونین ٹریٹیری کا دن منایا جاے گا اور ریاست کے نیئے لیفٹنٹ گورنر  اپنے عہدت کا حلف لئے گے ۔

واضح رہے کہ ریاست کے گورنر کے تین سئنر  سبقدوس اے ای ایس افسران ہیں جن میں  کے کے شرما ، خورشید گنائ،  کے سکنندن ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.