ETV Bharat / state

جسٹس متھل جے کے ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے

الہ آباد ہائی کورٹ کے جج پنکج متھل جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔

جسٹس میتھل جے کے ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے

author img

By

Published : Dec 17, 2020, 8:24 AM IST

سپریم کورٹ کے کالجیم نے پانچ ججوں کو مختلف ہائی کورٹس کے چیف جسٹس کے طور پر عہدے پر فائز کرنے کی سفارش کی ہے۔

چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے کی سربراہی میں کالجیم نے جسٹس ڈاکٹر ایس مرلی دھر کو اڑیسہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی تجویز کو منظوری دے دی۔ جسٹس مرلی دھر اس وقت پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں جج ہیں۔

عدالت عظمی کی ویب سائٹ کے مطابق کالجیم نے 14 دسمبر کو منعقدہ اپنے اجلاس میں دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس ہما کوہلی کو تلنگانہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹ ، کلکتہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سنجب بینرجی کو مدراس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے اعلی کرنے کی تجویز کو بھی منظوری دے دی ہے۔

ان کے علاوہ، کالجیم نے الہ آباد ہائی کورٹ کے جج پنکج میتھل کو جموں وکشمیر کا چیف جسٹس اور اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے جج سدھنشو دھولیا کو گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر فائز کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

سی جے آئی بوبڈے کے علاوہ، جسٹس این وی رمنا، آر ایف نریمن، یو یو للت اور اے ایم خان ولکر پانچ ججوں کے کالجیم کا حصہ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.