ETV Bharat / state

’کشمیر کے صحافی جہادی صحافی‘ - journalist

وادی کشمیر کے صحافیوں نے آج سرینگر میں واقع ایوان صحافت 'کشمیر پریس کلب' میں جمع ہوکر ایک انگریزی روزنامہ کے خلاف احتجاج کیا۔

’کشمیر کے صحافی جہادی صحافی‘
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 5:07 PM IST

واضح رہے ٹائمز آف انڈیا نے گزشتہ روز ایک خبر شائع کی تھی جس میں مبینہ طور پر کشمیر کے ایوان صحافت کے نو منتخب باڈی کے تمام عہدیدران کو "جہادی صحافی" قرار دیا تھا۔

’کشمیر کے صحافی جہادی صحافی‘

احتجاج کے دوران صحافیوں نے ٹائمز آف انڈیا اخبار اور اس کے نمائندے کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

صحافیوں نے انگریزی روزنامہ ٹائمز آف انڈیا میں شائع خبر کی شدید مذمت کی۔

احتجاج کررہے صحافیوں نے اخبار کے سرینگر نمائندے محمد سلیم پنڈت کی ایوان صحافت کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

Intro:وادی کشمیر کے صحافیوں نے آج سرینگر میں واقع ایوان صحافت (Kashmir Press Club) میں جمع ہوکر ایک انگریزی روزنامہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اخبار اور اس کے نمائندے کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانے کی مانگ کی

Body:انگریزی روزنامہ ٹائمز آف انڈیا میں چھپی خبر کی مذمت کرتے ہوئے صحافیوں نے اخبار کے سرینگر نمائندے محمد سلیم پنڈت کی ایوان صحافت کی رکنیت منسوخ کرنے کی مانگ کی۔

واضح رہے ٹائمز آف انڈیا نے گزشتہ روز ایک خبر میں چپھی تھی جس میں مبینہ طور پر کشمیر کے ایوان صحافت کے نو منتخب باڑی کے تمام عہدیدران کو "جہادی صحافی" قرار دیا تھا۔

Conclusion:Byte:

Shahnawaz Khan
Journalist
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.