ETV Bharat / state

راسخ سلام ایک بار پھر سرخیوں میں

جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹرراسخ سلام کوانڈین پریمیئر لیگ میں جگہ بنانے کے لیے پورے ملک بھر سے داد و تحسین ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

author img

By

Published : Jul 5, 2019, 3:25 PM IST

راسخ سلام

راسخ سلام جنوبی ضلع کولگام سے تعلق رکھتے ہیں، ان سے قبل وادی سے پرویز رسول اور منظور پانڈے نے نڈین پریمیئر لیگ میں جگہ بنائی تھی۔

راسخ سلام ایک بار پھر سرخیوں میں

رواں برس ہوئے آئی پی ایل میں ممبئی انڈینس کی ٹیم میں جگہ بنانے کے بعد ہی راسخ کی تاریخ پیدائش کو لے کر ہلچل مچ گئی تھی جس کے بعد بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے سرٹیفیکیٹ میں گڑبڑی پر دو سال کے لیے پابندی عائد کر دی تھی۔

اس سلسلے میں جموں کشمیر کرکٹ ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ ہم راسخ کے ساتھ ہر طرح کی مدد کے لیے تیار ہیں،
منتظم سی کے پرساد (سابق منصف عدالت عظمیٰ) ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پیدائشی دستاویز پر نظر ثانی کی جانی چاہیے، ہو سکتا ہے یہ کوئی سوچی سمجھی سازش ہو۔

Intro:کم عمر کرکٹر راسک اسلام کی کچی عمر میں انڈین پریمیئر لیگ میں جگہ بنانے کے لیے ریاست جموں کشمیر کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں داد دی جا رہی ہے تاہم ممبئی انڈینس کی ٹیم میں جگہ بنانے کے بعد ہی راسک سلام کی پیدائش کی تاریخ کو لے کر حل چل مچ گئی۔

نوجوان کرکٹر راسک اسلام کو بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے پیدائشی سرٹیفیکیٹ میں گھڈ بھڈ پانے کے بعد ان پر دو دو سال کی پابندی عائد کی تھی جس کے بعد ریاست کے ساتھ ساتھ پورے ملک کی نظریں ان پر ہی تھی۔

جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن نے اس سلسلے میں کوئی پریس ریلیز تحریر اجرا نہیں کیا تھا تاہم ایڈمنسٹریٹر سی کے پراساد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس کیس کو غور سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرٹیفکیٹ میں غلطی پانا کئی طریقوں سے دیکھنا پڑے گا، کیا واقعی میں یہ کوئی غلطی ہے یا پھر سونچی سمجھیں ساز ش ہے۔

انہوں نے کہا کہ راسک سلام ایک کم عمر اور قابل تعریف کھلاڑی ہیں اور جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن سن کے ساتھ کھڑی ہے۔

خیال رہے کہ راسک سلام جنوبی ضلع کولگام سے تعلق رکھتے ہیں اور اسے قبل پرویز رسول اور منظور پانڈو نے بھی وادی سے انڈین پریمیئر لیگ میں جگہ بنائی تھی۔

Body:۔Byte: C K Prasd; Administrator of JKCA
(Retired Supreme Court Judge)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.