ETV Bharat / state

Principal Transfer Issue in Sopore سوپور میں اسکولی بچوں کا پرنسپل کی تبدیلی پر احتجاج

سوپور کے مشہور و معروف بابا شکر الدین وقف اسکول وٹلب کے اسکولی بچوں نے پرنسپل کی تبدیلی پر آج دوسری مرتبہ شدید احتجاجی مظاہرہ کرکے ٹریفک کی نقل وحمل کو سنگری ٹاپ پر روک دیا۔ طلبا نے مطالبہ کیا کہ جب تک ہمیں اپنے پرنسپل رفیق احمد کو واپس وٹلب اسکول نہیں لایا جائے گا تب تک ہم اسکول نہیں جائیں گے۔ Protest against the Transfer of Principal in Sopore

Protest against the Transfer of Principal in Sopore

author img

By

Published : Nov 9, 2022, 1:49 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے مشہور و معروف بابا شکر الدین وقف اسکول وٹلب کے اسکولی بچوں نے پرنسپل کی تبدیلی پر آج دوسری مرتبہ ایک زور احتجاجی مظاہرے کر کے ٹریفک کی نقل وحمل کو سنگری ٹاپ پر روک دیا۔ انہوں نے اس دوران میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہمیں اپنے پرنسپل رفیق احمد کو واپس وٹلب اسکول نہیں لایا جائے گا تب تک ہم اسکول نہیں جائیں گے اور نہ ہی کوئی امتحان فارم جمع کرائیں گے۔ Students Stage Protest against the Transfer of Principal in Sopore

سوپور میں اسکولی بچوں نے پرنسپل کی تبدیلی پر کیا زوردار احتجاج

یہ بھی پڑھیں:

اس دوران انہوں نے وقف بورڈ پر الزام عائد ہوئے کہا کہ راتوں رات پرنسپل رفیق احمد کو یہاں سے ٹنگمرگ منتقل کیا گیا جو ناقابل قبول ہے۔ اس دوران کئی بچوں نے کہا کہ وٹلب اسکول کو رفیق احمد نے اپنا خون پسینہ دے کر بنایا اور یہاں کے بچوں کو اچھی تربیت اور اچھے علم سے روشناس کرایا۔ تقریباً ایک گھنٹے تک اسکولی بچوں نے ٹریفک کی حمل ونقل کو روک دیا جس کے بعد وارپورہ پولیس پوسٹ کے عاشق منصور نے جائے موقع پر پہنچ کر اسکولی بچوں کو سمجھایا اور اس کے بعد بچوں نے احتجاجی مظاہرہ کو بند کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.