ETV Bharat / state

رامبن کے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں بار ایسوسی ایشن رامبن کے صدر کا انتخاب

ضلع رامبن کے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں بار ایسوسی ایشن رامبن کے صدر کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس میں بار ایسوسی ایشن کے ایڈوکٹ سورج سنگھ پریہار نے جیت درج کی۔

رامبن کے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں بار ایسوسی ایشن رامبن کے صدر کے لیے انتخابات

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 18, 2023, 12:54 PM IST

رامبن کے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں بار ایسوسی ایشن رامبن کے صدر کے لیے انتخابات

رامبن: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں بار ایسوسی ایشن رامبن کے صدر کے لیے انتخابات ہوئے۔ بار ایسوسی ایشن کے ایڈوکٹ سورج سنگھ پریہار نے اس الیکشن میں کامیابی درج کی۔ بار ایسوسی ایشن کے ایڈوکیٹ سورج سنگھ پریہار نے اپنے حریف ایڈوکیٹ بلبیر سنگھ بالی کو 26 ووٹوں سے شکست دی۔ ڈسٹرکٹ بار میں کل 68 ووٹر تھے جن میں 66 لوگوں نے اپنے اپنے ووٹوں کا استعمال کیا۔

اس میں ایڈوکیٹ پریہار نے 46 ووٹ لئے جبکہ ایڈوکیٹ بلبیر بالی نے 20 ووٹ حاصل کئے ۔واضح رہے کہ بار ایسوسیشن کیلئے ہورہے انتخابات میں ایڈوکیٹ طارق ملک، نائب صدر ایڈوکیٹ آصف ایتو جنرل سکریٹری ،ایڈوکیٹ مظفر لون خزانچی بلا مقابلہ منتخب ہوئے تھے۔

نو منتخب بار ایسوسیشن صدر سورج سنگھ پریہار نے جیت کے بعد تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ دو سال تک بار کی زمہ داری کو حق سے نبھانے کا اعادہ کیا ۔وہیں انہوں نے سماج کے تئیں اپنی زمہ داریوں کو بھی انصاف کے ساتھ ادا کرنے کے اقرار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: گلمرگ میں تازہ برفباری، سیاح ہوئے لطف اندوز

درج کرنے والوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا اور اگلی مدت تک بار ایسوسی ایشن کے لئے ذمہ داری کے ساتھ کام کرنے کی بات کہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.