ETV Bharat / state

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - پاکستانی افواج پونچھ کے شاہ پور اور کرنی سیکٹرز میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر آج جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی۔

پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 11:44 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:09 PM IST

فوجی ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج پونچھ کے شاہ پور اور کرنی سیکٹرز میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔

فوج کے مطابق بھارتی فوج پاکسان کی فائرنگ کا جواب دے رہی ہے۔

تاہم ابھی تک سرحد پر کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.