ETV Bharat / state

کشمیر: ہاسٹل خالی کرنے کا سلسلہ جاری - نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی حضرت بل

ریاست جموں و کشمیر میں مزید سکیورٹی اہلکاروں کے اضافی تعیناتی اور حکومت کی جانب سے جاری حکم نامے کے سبب پوری ریاست میں تشویش کی لہر ہے۔

ایکسکلسیو: این آئی ٹی ہاسٹل خالی کیے جارہے ہیں
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 8:57 AM IST

Updated : Aug 3, 2019, 10:02 AM IST

ریاست جموں و کشمیر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی حضرت بل سرینگر کے رجسٹرار کی طرف سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں آج سے تمام تدریسی سرگرمیوں کو آئندہ ہدایت تک بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

کشمیر: ہاسٹل خالی کرنے کا سلسلہ جاری

اس حکمنامے میں انسٹی ٹیوٹ میں زیر تعلیم تمام ریاستی اور غیر ریاستی طلبہ کو ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے اس حوالے سے این آئی ٹی کیمپس میں صبح چھ بجے سے مقامی طلبہ اپنے گھروں کی طرف روانہ ہورہے ہیں۔

وہیں غیر ریاستی طلبہ کے لیے سرکاری بسوں کا انتظام رکھا گیا ہے ۔

واضح رہے ڈپٹی کمشنر سرینگر شاہد چودھری نے این آئی ٹی حضرت بل سرینگر میں آج سے تدریسی سرگرمیاں معطل کرنے کی ایک نوٹیفیکیشن کی تردید کی تھی۔

شاہد چودھری نے اپنے ایک ٹویٹ بیان میں کہا تھا کہ انتظامیہ کی طرف سے اس قسم کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی ہے ۔

تاہم شاہد اقبال چودھری کے تردیدی بیان میں اب کوئی صداقت نہیں دیکھی جارہی ہے۔

Intro: نیشنل انسٹی چیوٹ آف ٹیکلنالجی حضرت بل سرینگر ہوسٹل خالی کئے جارہے ہیں

Body:۔

نیشنل انسٹی چیوٹ آف ٹیکلنالجی حضرت بل سرینگر کے رجسٹر کی طرف سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کی گئی ہے جس میں آج سے تمام تدریسی سرگرمیوں کو اگلے ہدایت تک بند کرنے کا حکم دیا گیا یے ۔

اس حکمنامے میں انسٹی چیوٹ میں زیر تعلیم تمام ریاستی اور غیر ریاستی طلبہ کو ہوسٹل خالی کرنے کی ہدیت جارہی کہ گئی ہے اس حوالے سے این آئی ٹی کیمپس میں صبح 6بجے سے مقامی طلبہ اپنے گھروں کی طرف روانہ ہورہے ہیں
وہیں غیر ریاستی طلبہ کے لیے سرکارہ بسوں کا انتظام رکھا گیا ہے ۔

واضح رہے ڈپٹی کمشنیر سرینگر شاہد چودھری نے این آئی ٹی حضرت بل سرینگر میں آج سے تدریسی سرگرمیاں معطل کرنے کی ایک نوٹیفیکیشن کی تردید کیتھی
انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ بیان میں کہا تھا کہ انتظامیہ کی طرف سے اس قسم کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی ہے ۔
تاہم شاہد اقبال چودھری کے تردیدی بیان میں اب کوئی صداقت نہیں دیکھی جارہی ہے

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
Last Updated : Aug 3, 2019, 10:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.