ETV Bharat / state

پلوامہ: ایل جی کے دورہ کے پیش نظر سکیورٹی سخت - جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا آج جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کا دورہ کریں گے اور اس دوران وہاں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

پلوامہ: ایل جی کے دورہ کے پیش نظر سکیورٹی سخت

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 11:48 AM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے دورے کے پیش نظر آج ضلع پلوامہ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

پلوامہ: ایل جی کے دورہ کے پیش نظر سکیورٹی سخت

اطلاعات کے مطابق اس دورے کے پیش نظر شوپیاں - پلوامہ روڈ پر ٹریفک کو معطل کردیا گیا ہے۔ پورے ضلع میں جگہ جگہ خار دار تار لگادی گئی ہے جس سے آنے جانے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ایل جی منوج سنہاء کا دورہ پلوامہ آج
ایل جی منوج سنہاء کا دورہ پلوامہ آج

لیفٹیننٹ گورنر کا درگاہ حضرت بل دورہ

وہیں اس دورے کے پیش نظر ضلع میں سڑکوں پر تارکول بچھانے کے کام میں تیزی لائی جا رہی ہے۔

واضح رہے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز جھیل ڈل کے کنارے واقع تاریخی زیارت گاہ حضرت بل کا دورہ کیا تھا اور وہاں عقیدتمندوں کے لیے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔

لیفٹیننٹ گورنر نے زیارت گاہ پر حاضری دی تھی اور جموں و کشمیر کی یونین ٹریٹری کے لیے امن، ترقی، خوشحالی اور یہاں کے لوگوں کے لئے خیرو عافیت کی دعا کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.