ETV Bharat / state

آتشزدگی سے متعدد بچے بال بال بچ گئے

author img

By

Published : Sep 14, 2019, 3:57 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 2:25 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع بال آشرم میں گذشتہ رات آتشزدگی پیش آئی تاہم وہاں رہ رہے 50 سے زائد بچوں کو وقت رہتے محفوظ نکال لیا گیا ۔

آتشزدگی سے متعدد بچے بال بال بچ گئے

ضلع پونچھ کے ڈپٹی کمشنر راہل یادو نے کہا کہ جمعہ کی آدھی رات شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بال آشرم میں آگ لگ گئی جسے بچوں نے فوری طور پر دیکھ لیا اور شور مچا دیا ۔

اس کے بعد پولیس، فائر بریگیٖڈ اور ایمرجنسی سروس کے اہلکار موقع پر پہنچے اور بچوں کو محفوظ مقام پر پہنچایا۔

ایک افسر نے کہا کہ صبح تک آگ پر قابو پا لیا گیا اور بچے آشرم میں واپس بھیج دیے گئے ۔

انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے سے کتابیں اور کچھ دیگر اشیاء جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔ وہاں حالات معمول پر لانے کی کوششیں کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کم از کم 61 بچے آگ لگنے کے واقعہ سے متاثر ہونے سے بال بال بچ گئے۔ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا جا رہا ہے لیکن پورے واقعہ کی جانچ کی جائے گی۔

Intro:Body:

jk: jammu fire broke in  bal-ashram of poonch , children-narrowly-escaped-life

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 2:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.