ETV Bharat / state

سرینگر میں انکاؤنٹر ختم، تین عسکریت پسند ہلاک - علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے لاوے پورہ علاقے میں طاہرہ خانم کالج کے قریب عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں تین عسکریت پسند اور ایک سی آر پی ایف جوان ہلاک ہوگیا۔

سرینگر میں انکاؤنٹر
سرینگر میں انکاؤنٹر
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 12:33 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:31 AM IST

پولیس کے مطابق لاوے پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے ناکہ بندی کے دوران بائک پر سوار تیں عسکریت پسندوں کو رکنے کو کہا لیکن عسکریت پسندوں نے فرار ہونے کی کوشش کی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے ان پر فائرنگ کی جس میں دو عسکریت پسند ہلاک اور تیسرا عسکریت پسند فرار ہوگیا جسے اب سکیورٹی فورسز نے زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد پولیس اسے زخمی حالت میں سرینگر ہسپتال لے جارہے تھے لکین عسکریت پسند نے راستے میں ہی دم توڈ دیا۔

سرینگر میں انکاؤنٹر ختم، تین عسکریت پسند ہلاک

پولیس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت رمیش رنجن کے طور پر ہوئی ہے۔ ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت ضیاء اور خطیب کے طور پر ہوئی ہے۔

علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.