ETV Bharat / state

جموں و کشمیر کالج کنٹریکچیول ٹیچرز کی پریس کانفرنس - kashmir latest

مرکزی زیر علاقہ جموں وکشمیر کے سرینگر میں مختلف کالجوں میں کام کررہے گزشتہ کئی برسوں سے بطور کیجول ٹیچروں نے پریس سے خطاب کیا۔

جموں و کشمیر کالیج کنٹریکچیول ٹیچرس کا پریس کانفرنس سے خطاب۔۔۔۔

author img

By

Published : Aug 17, 2020, 8:07 PM IST

اس دوران ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محمد اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود ہمیں ابھی مستقل نہیں کیا گیا جبکہ ہم ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں گزشتہ کئی برسوں سے ہم بطور کنٹریکچیول اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ اس دوران بھی ہمیں اگست 2019 سے لیکر مارچ 2020 تک ماہانہ اجرت سے محروم رکھا گیا جو سرا سر ناانصافی ہے۔

جموں و کشمیر کالیج کنٹریکچیول ٹیچرس کا پریس کانفرنس سے خطاب۔۔۔۔

اس اثنا میں مذکورہ ٹیچروں جو 2400 افراد پہ مشتمل ہے نے نو منتخب گورنر سے اپیل کی ہے کہ ہماری دیرینہ مانگ کو پورا کیا جائے اور ہمیں مستقل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.