ETV Bharat / state

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی

پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول پر پونچھ کے شاہ پور اور کیرنی سیکٹروں میں بلا اشتعال گولہ باری کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ۔

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 3:47 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:33 AM IST

وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے صبح 9 بجکر 45 منٹ شاه پور اور کیرنی سیکٹروں میں چھوٹے ہتھیاروں اور مورٹار سے گولہ باری کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے اس کے جواب میں مؤثر کارروائی کی گئی ۔ترجمان نے کہا کہ گولہ باری سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ہے

اس سے قبل پونچھ میں بھی بلا اشتعال گولہ باری کر کے پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی تھی ۔ جمعہ کے روز بھی لائن آف کنٹرول کی اگلی چوکیوں پر مسلسل گولہ باری کے بعد پاکستان نے بین الاقوامی سرحد پر سانبہ سیکٹر میں بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تھی۔

اس سے قبل بدھ کے روز بھی پاکستانی رینجرز نے گولہ باری کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تھی۔ منگل کو بھی پاکستان نے بلا اشتعال کے سانبہ اور ہيرانگر سیکٹروں میں فائرنگ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تھی ۔

Intro:Body:

jk: ceasefire violation in loc of poonch district

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.