ETV Bharat / state

ضلع کولگام کے کیلم میں اپنی پارٹی کی جانب سے جلسے کا انعقاد - یوٹی جموں و کشمیر

JK Apni Party Meet ضلع کولگام کے کیلم میں اپنی پارٹی نے ورکرز کنونشن اور شمولیتی پروگرام کا انعقاد کی۔ اپنی پارٹی کے جلسے میں کثیر تعداد میں مقامی باشندوں نے شرکت کی۔ پارٹی نے اگلے انتخابات میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے عزم کیا۔

ضلع کولگام کے کلیم میں اپنی پارٹی کی جانب سے جلسے کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 15, 2024, 1:35 PM IST

ضلع کولگام کے کلیم میں اپنی پارٹی کی جانب سے جلسے کا انعقاد

کولگام:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے کیلم میں اپنی پارٹی کی جانب سے ورکرز کنونشن اور شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام ڈی ڈی سی ممبر دیوسر اور اپنی پارٹی کے نوجوان ضلع صدر کولگام ریاض احمد بھٹ کی نگرانی میں منعقد ہوا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے درجنوں کارکنان نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

بھٹ نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے کارکنان کا خیرمقدم کیا۔اپنے خطاب میں ریاض احمد نے کہا کہ سیاست میں پڑھے لکھے لوگوں کی شمولیت سے جموں و کشمیر میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے۔ عوام کی بڑھتی ہوئی تشویش کو اسی وقت دور کیا جا سکتا ہے جب ایک دانشور طبقے کے لوگ آگے آئیں اور جموں و کشمیر کی سیاست کو سنبھالیں۔ نوجوانوں سمیت سینکڑوں مقامی لوگوں نے اپنی پارٹی کی مکمل حمایت کا عزم کیا۔

یہ بھی پڑھیں:انفارمیشن ٹکنالوجی کی کمشنر سیکریٹری پریرنا پوری نے بڈگام میں عوامی دربار کی صدارت کی

اپنی پارٹی نے کہا کہ نوجوانوں کی بقاء اور عام۔ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے پارٹی کام۔ کریگی تاکہ گذشتہ سرکاروں کے مقابلے میں فرق عیاں ہو، منعقدہ کنونشن جس میں سینر لیڈر اور ضلع یوتھ صدر و ڈی ڈی سی ممبر ، ریقض احمد نے شرکت کرکے ورکروں سے خطاب کیا اس موقعہ پر انہوں نے پارٹی کو مضبوط بنانے پر۔ زور دیا جبکہ کئ لوگوں نے جس میں ریاڈیرڈ ملازمین موجود تھے نے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.