ETV Bharat / state

کشمیر: سڑک حادثے میں متعدد افراد زخمی - گاندربل

جموں و کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

کشمیر: سڑک حادثے میں متعدد افراد زخمی
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 6:52 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:28 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق کنگن علاقے میں دو نجی گاڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں 6 افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کو نزدیکی طبی مرکز پہنچایا گیا جہاں ابتدائی طبی علاج فراہم کرنے کے بعد انہیں سرینگر منتقل کیا گیا۔

کشمیر: سڑک حادثے میں متعدد افراد زخمی

نمائندے کے مطابق یہ حادثہ کنگن کے ہڈاپل کے مقام پر پیش آیا۔

پولیس کے مطابق بانڈی پورہ سے سونہ مرگ جا رہی ایک گاڑی کنگن کے مقام پر مخالف سمت سے آ رہی ایک اور گاڑی سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔

حادثے کی نسبت سے کنگن پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:

jk: 6 injured in road accident in ganderbal district

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.