بھارتی فضائی افواج کے ہوائی اڈوں پر جیش کے ممکنہ حملے کے پیش نظر آرینج لیول کا ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے جس میں سری نگر، اونتی پورہ، جموں، پٹھان کوٹ، ہنڈن وغیرہ شامل ہیں۔
اعلی سکیورٹی اہلکار اس خطرے سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔